اگر آپ اپنے گھر میں موٹر یا اے سی کو بجلی کے جھٹکوں سے بچانا چاہتے ہیں یہ ڈیوائس لگائیں

اگر آپ اپنے گھر میں موٹر یا اے سی کو بجلی کے جھٹکوں سے بچانا چاہتے ہیں یہ ڈیوائس لگائیں

دوستو آج ہم آپ کو ایک نئی ڈیوائس  متعارف کروائیں گے جو نہ صرف آپ کے گھر کی چیزوں کو خراب ہونے سے بچائے گی بلکہ یہ بھی بتائے گی کہ آپ نے اس مہینے میں کتنے یونٹ خرچ کیے ہیں اور آپ کا جو اس وقت گھر میں لوڈ چلا رہا ہیں وہ کتنے یونٹ خرچ کر رہا ہے اس کو ٹومزن ڈیوائس کہتے ہیں آپ اس کو سمال الرجی میٹر بھی کہہ سکتے ہیں جیسے کہ آپ دوستوں کو پتہ ہے کہ وولٹیج کی ویری ایشن سے الیکٹرونکس پروڈکٹس خراب ہو جاتی ہے مثال کے طور پر وولٹیج کے زیادہ ہونے کی صورت میں میں یہ ڈیوائز آپ کے گھر میں لگی ہوئی قیمتی الیکٹرک اشیاء کو جلنے سے بچائے گی اگر آپ گھر میں لگی ہوئی تمام الیکٹرک اشیاء کو حفاظت فراہم کرنا چاہتے ہیں تو اس ڈیوائس کو اپنی مین سپلائی پر لگا  ےیہ سنگل فیز پروٹیکٹر ہے سب سے پہلے آپ کو اس ڈیوائس کا ڈسپلے دکھاتے ہیں

 

اس ڈیوائس میں سب سے پہلے آپ کو وولٹیج شو ہو گےاس کے بعد امپیئر شو ہوں گے اور تیسرے نمبر پر آپ کوکلو ووٹ آور شو ہوں گے دوسرے لفظوں میں آپ کے یونٹ ہوتے ہیں اب بات کرتے ہیں اس کی ان پٹ اور آؤٹ پٹ کے بارے میں تو نیچے والی سائیڈ سے آپ نے اس کو ان پٹ دینی ہے اور اوپر والی سائیڈ سے آؤٹ پٹ لی    تے ہیں اس ڈیوائس کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں کم یا زیادہ دونوں وولٹیج کی پروڈکشن ہے اس ڈیوائس میں ایک علیحدہ چیز یہ بھی ڈالی گئی ہے کہ آپ کم وولٹیج کی پروڈکشن کو آف  کرنا چاہتے ہیں تو کر سکتے ہیں تو اس لحاظ سے یہ ڈیوائس دوسری ڈیوائز  سے مختلف ہے اس ڈیوائس میں آپ کر نٹ کی  سیٹنگ بھی اپنی مرضی سے کر سکتے ہیں۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی موٹر زیادہ کرنٹ نہ لے  تو آپ اس کی کر نٹ کی سیٹنگ موٹر کی کر نٹ کی سیٹنگ کے مطابق کر دیتے ہیں تو جس وقت آپ کی موٹر زیادہ کر نٹ لے گی تو یہ ڈیوائس آپ کے لو ڈ کو بند کروا دے گی اس ڈیوائس کی مزید معلومات اور قیمت کے بارے میں واٹس ایپ نمبر رابطہ کریں

https://smarteshop.pk/product/63a-230v-3in1-display-din-rail-adjustable-over-and-under-voltage-protective-device-protector-relay-with-over-current-protection/

 

Install This device if you want to protect your home’s motor or AC from Electric Shocks

Friends, today we will introduce you a new device that will not only prevent your household items from going bad, but will also tell you how many units you have spent this month and what you currently load into the home. How many units is he running? It’s called a Tomzen device. You can also call it a small allergy meter. As you know, voltage variation can damage electronics products. For example, voltage. In case of excess, this device will prevent the burning of valuable electrical appliances in your house. If you want to protect all the electrical appliances in the house, then install this device on your main supply in this single phase. The protector is the first to show you the display of this device.

And thirdly you will have a  khw show. In other words you have units. Now let’s talk about its input and output. From the bottom side you have to give it input and the top side. The main feature of this device is that it has more or less both voltage output. A separate thing is also added in this device that you can turn off the low voltage output if you want. So in that sense, this device is different from other devices. If you do not want your motor to take too much current, you can adjust its current setting according to the motor’s current setting. When your motor takes more current, this device will increase your load.

One Comment on “اگر آپ اپنے گھر میں موٹر یا اے سی کو بجلی کے جھٹکوں سے بچانا چاہتے ہیں یہ ڈیوائس لگائیں”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *