اے سی کم بل میں چلانے کا آسان طریقہ بجلی کا بل آئے آدھا

اے سی کم بل میں چلانے کا آسان طریقہ بجلی کا بل آئے آدھا

 

چلچلاتی گرمی عروج پر ہے اور ایسے حالات میں جس کے پاس گھر میں اے سی ہے ان کے لیئے تو وہ کسی نعمت سے کم نہیں ہے کیونکہ اے سی دوپہر اور رات کے وقت جب چل جائے تو سارے جسم کی گرمی منٹوں میں بھاگ جاتی ہے۔

لیکن وہیں اس نعمت میں خلل بجلی کے بل کی وجہ سے ہوتا ہے کہ جب اے سی چلے اور بجلی کا بل آسمان سے باتیں کرنے لگے۔

اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ اے سی تو چلے مگر بل نہ بڑھے تو گھبرائیں نہیں بس ان طریقوں پر عمل کریں اور بل کی فکر سے آزاد ہوجائیں۔ جب آپ اے سی چلائیں تو گھر کی تمام اضافی لائٹ اور پنکھے وغیرہ سب بند کردیں

• اے سی چلا کر کوشش کریں کہ کپڑوں پر استری وغیرہ نہ کریں کیونکہ استری پہلے ہی یونٹ زیادہ کھینچتی ہے اور اے سی کے ساتھ چلنے سے اضآفی منٹ بھر جاتے ہیں لہٰذا اے سی کے ساتھ استری کا استعمال ترک کردیں کیوں کہ جب آپ زیادہ لوڈ میٹر  پر ڈالیں گے تو آپکو بجلی کا بل زیادہ آتا ہے۔

• کوشش کریں کہ جب اے سی چلائیں تو گھر کے دیگر تمام الیکٹرونکس کے آئٹم بند رہیں تاکہ بجلی کے میٹر پر زیادہ زور نہ پڑے۔

  اے سی کو پندرہ سے بیس منٹ 16 ڈگری پر چلائیں۔پھر جیسے ہی آپکو ٹھنڈک کا احساس ہونے لگے تو اے سی کو 26 یا 28 ڈگری پر کر دیں۔

اگر ہو سکے تو اپنے گھر پر سولر سسٹم لگوائیں اور اپنے اے سی کو سارا دن سولر پر چلائیں۔ایک اے سی اور گھر کے پنکھے لائیٹ سولر پر چلانے کے لیے آپ کی کل لاگت 3 سے ساڈے تین لاکھ آے گی۔یہاں ایک بات کلیر کرتا چلو کہ یہ اچھے معیاری سولر سسٹم کی لاگت بتا راہا ہوں۔

 گھر میں انرجی سیورز کی جگہ ایل ای ڈ ی لائٹس کا استعمال کریں کیونکہ یہ کم بجلی صرف کرتی ہیں۔ • فریج گھر کی واحد الیکٹرونک آئٹم ہے جو مستقل چلتی ہے، لہٰذا فریج میں یا فریزر میں بہت گرم چیزیں نہ رکھیں کیونکہ اس سے بجلی کے یونٹس پر زیادہ پڑتا ہے اور وہ تیزی سے بھاگتے ہیں۔• سپلٹ اے سی کی جگہ انورٹر گھروں میں استعمال کریں کیونکہ یہ چار ماہ چلنے کے بعد بجلی کم صرف کرتا ہے۔

اگر آپ اپنے اے سی کو زیادہ وولٹیج سے خراب ہونے سےبچانا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گیئے لنک پر کلک کر کے اس ڈیوایس کو خریدیں تا کہ بجلی کے زیادہ وولٹیج سے آپ کا اے سی خراب نہ ہو۔

MORA 40A ADJUSTABLE VOLTAGE OVER AND UNDER PROTECTOR RELAY BREAKER WITH OVER CURRENT PROTECTION FREE DELIVERY

اگر آپ اپنے اے سی کو چیک کرنا چاہتے ہیں کہ وہ کتنی بجلی کھا راہا ہے تو اس ڈیوائیس کا استمال کریں۔

4 IN 1 80-300V 100A VOLTMETER AMMETER HD COLOR SCREEN LED DISPLAY ENERGY METER

 

More Artical On This Website:

First Electric Vehile Charging Station opened in Islamabad

2 Comments

  1. Pingback: جاپان کا پرواز کرنے والی کار کے کامیاب تجربے کا دعویٰ | MR ENGINEER

Leave Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *