What Is Net Metering In Pakistan

What Is Net Metering In Pakistan نیٹ میٹرنگ، ایک ایسی ٹیکنالوجی جسکے ذریعہ اگلے 25 سال تک آپ اپنا بجلی کا بل صفر کر سکتے ہیں ۔پاکستان میں پہلی مرتبہ NEPRA کی جانب سے گھریلو اور کمرشل صارفین کے لئے ماہانہ بڑھتے ہوئے بجلی کے بلوں سے نجات حاصل کرنےکے لئے “نیٹ میٹرنگ” جیسی شاندار

اے سی کم بل میں چلانے کا آسان طریقہ بجلی کا بل آئے آدھا

اے سی کم بل میں چلانے کا آسان طریقہ بجلی کا بل آئے آدھا   چلچلاتی گرمی عروج پر ہے اور ایسے حالات میں جس کے پاس گھر میں اے سی ہے ان کے لیئے تو وہ کسی نعمت سے کم نہیں ہے کیونکہ اے سی دوپہر اور رات کے وقت جب چل جائے تو

سائنسدانوں نے رات کو مفت بجلی فراہم کرنے والا نیا اینٹی سولر پینل تیار کر لیا

سائنسدانوں نے رات کو مفت بجلی فراہم کرنے والا نیا اینٹی سولر پینل تیار کر لیا

سائنسدانوں نے ایسا اینٹی سولر پینل کا ماڈل تیار کر لیا ہے جو کہ تمام رات مفت بجلی فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، اس سے قبل صرف دن کو ہی سورج کی روشنی کے ذریعے ایسا کرنا ممکن تھا۔

سولر پینل اس لیے کام کرتے ہیں کیونکہ وہ سورج کی شعاعوں کے مقابلے میں ٹھنڈے ہوتے ہیں اس لیے حرارت جذب کر کے اسے بجلی میں تبدیل کر دیتے ہیں۔

اینٹی سولر پینل اس سے بھی زیادہ ٹھنڈا ہو گا جس کی وجہ سے وہ زمین سے نکلنے والی حرارت کو جذب کر کے اسے بجلی میں تبدیل کر سکے گا۔

اس سے قبل بنائے جانے والے اینٹی سولر پینل دن کو پیدا ہونے والی بجلی کا صرف چوتھائی حصہ تیار کر سکتے تھے لیکن آپٹکس ایکسپریس میں شائع ہونے والی نئی تحقیق کے مطابق ایسے اینٹی سول پینل تیار کیے جا سکیں گے جو پرانے پینلز سے 120 فیصد زیادہ بجلی پیدا کر سکیں گے۔

یہ تحقیق کرنے والی سٹین فورڈ یونیورسٹی کے ریسرچرز کی ٹیم کا کہنا ہے انہوں نے تھرمو الیکٹرک جنریٹر کی صلاحیت بڑھا کر یہ نتائج حاصل کئے ہیں۔ انہوں نے ایسا میٹیریل استعمال کیا ہے جو کہ گرمی کو زیادہ جذب کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

ریسرچرز کے مطابق ایک مربع میٹر کا اینٹی سولر پینل 2.2 واٹ بجلی پیدا کر سکے گا جو گزشتہ اینٹی سولر پینل کے مقابلے میں 120 فیصد زیادہ مقدار ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ اگرچہ سیمولیشن کے ذریعے یہ ماڈل تیار کیا گیا ہے مگر اسے عملی شکل دینے کے لیے تمام میٹیریل موجود ہے جس کی وجہ سے اس قسم کے اینٹی سولر پینل باآسانی تیار ہو سکتے ہیں۔

ر یسرچرز کے مطابق دور دراز کے غیرترقی یافتہ علاقوں کو اس نئے اینٹی سولر پینل کے ذریعے قابل اعتماد بجلی فراہم کی جا سکے گی۔

سائنسدانوں نے رات کو مفت بجلی فراہم کرنے والا نیا اینٹی سولر پینل تیار کر لیا

Best MPPT Solar Charge Controller 60A In Pakistan

Best MPPT Solar Charge Controller 60A Hi guys aaj ki is video may hum aap dosto k samny lay kar aay hay aik bohat hi kamal ka Charge Controller Jo K MPPT BasedHay jo k 12v battery per b kam karta hy and 24v battery per b kam karta hy.umeed hy apko aaj ki yeh

MORA 63A ADJUSTABLE VOLTAGE OVER AND UNDER PROTECTOR RELAY BREAKER WITH OVER CURRENT PROTECTION

MORA 63A ADJUSTABLE VOLTAGE OVER AND UNDER PROTECTOR RELAY BREAKER WITH OVER CURRENT PROTECTION Mora Protector SmartEshop.Pk Lin k https://bit.ly/3gjqyrR Mora Protector Daraz.pk Link https://bit.ly/2Pcg01Z If You Want To Buy Electronics Item Online In Pakistan Please Visit SmartEshop.Pk Trusted Website. Buy Electronics Item From Our Daraz Store: Azeem Electronics. https://goo.gl/N57rsC Smarteshop.pk https://goo.gl/PP46Nw #mrengineer #engineer __/Contect