Monday, January 18

چین کا چاند سے نمونے لانے والے مشن کا چاند پر اترنے کا دعویٰ

Pinterest LinkedIn Tumblr +

چین کا چاند سے نمونے لانے والے مشن کا چاند پر اترنے کا دعویٰ

چین کے سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ چین کا ‘چینگ فائیو مشن’ کامیابی سے چاند کی سطح پر اتر گیا ہے۔

چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق روبوٹک لونر مشن کے ذریعے چاند کی سطح کے نمونے حاصل کیے جائیں گے۔

اگر یہ مشن اپنے مقصد میں کامیاب ہو گیا تو چاند کے نمونے حاصل کرنے والے ممالک، امریکا اور روس کے بعد چین تیسرا ملک بن جائے گا۔

خیال رہے کہ چین کے لونر مشن کا مقصد چاند کی سر زمین اور اس کی چٹانوں کے بارے میں جاننا ہے تاکہ سائنسدان چاند کی ابتداء، اس کی تشکیل اور وہاں موجود آتش فشاں کی سرگرمی کے بارے میں جان سکیں۔

اس سے قبل 1960 اور 1970 میں امریکا اور سوویت یونین چاند پر سے سیمپل لا چکے ہیں۔

دوستو ہمیں پوری اُمید ہے کہ آپ دوستوں کو ہماری آج کی یہ پوسٹ بھی پسند آئی ہو گئ،پسند آنے کی صورت میں اسے اپنے دوستوں کے ساتھ فیس بک اور واٹس ایپ پرضرور شئیر کریں۔شکریہ

:مزید پوسٹ

سمارٹ فون کو کب ری اسٹارٹ کرنا چاہیے؟

Buy Electronics Item Online In Pakistan:

http://smarteshop.pk/

Share.

About Author

Leave A Reply