چین کا چاند سے نمونے لانے والے مشن کا چاند پر اترنے کا دعویٰ

چین کا چاند سے نمونے لانے والے مشن کا چاند پر اترنے کا دعویٰ چین کے سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ چین کا ‘چینگ فائیو مشن’ کامیابی سے چاند کی سطح پر اتر گیا ہے۔ چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق روبوٹک لونر مشن کے ذریعے چاند کی سطح کے نمونے حاصل کیے