منٹوں میں جہاز میں تبدیل ہونے والی زبردست کار

منٹوں میں جہاز میں تبدیل ہونے والی زبردست کار دنیا بھر میں متعدد ٹیکنالوجی کمپنیوں کی جانب سے اُڑنے والی کار  بنانے کا تجربہ کیا جا رہا ہے اور اب حال ہی میں ایک ایسی کار کا تجربہ کیا گیا ہے جو صرف 3 منٹ کے اندر جہاز میں تبدیل ہو جاتی ہے۔ سلوواکیا کمپنی