دو پاکستانی بھائیوں نے پہلا الٹرا لائٹ ہیلی کاپٹر تیار کر لیا

دو پاکستانی بھائیوں نے پہلا الٹرا لائٹ ہیلی کاپٹر تیار کر لیا ٌپاکستان کے شہر پشاور سے تعلق رکھنے والے 2 بھائیوں نے پاکستان کا پہلا الٹرا لائٹیٹ ( یعنی ہلکا ترین ) ہیلی کاپٹر تیار کر لیا۔ پشاور کے علاقے لنڈی ارباب سے تعلق رکھنے والے قاضی سجاد احمد اور ان کے بھائی قاضی