کچھ نیا کرنیکی کوشش؟ شادی پر اس خطرناک فوٹو کا انجام کیا ہوا؟

کچھ نیا کرنیکی کوشش؟ شادی پر اس خطرناک فوٹو کا انجام کیا ہوا؟

اپنی شادی پر کچھ نیا کرنے خواہش تو ہر جوڑے کی ہوتی ہے اور اسے یادگار بنانے کے لیے دنیا بھر میں اکثر لوگ مشہور و معروف اور مہنگے ترین فوٹوگرافرز کی خدمات حاصل کرتے ہیں۔

لیکن اس دنیا میں کچھ شادی شدہ جوڑے ایسے بھی ہیں جنہوں نے کچھ نیا کرنے کی خواہش میں انتہائی خطرناک فوٹو شوٹ کرنے کا انتخاب کیا۔

ایسا ہی ایک جوڑا امریکی ریاست آرکنساس میں بھی موجود ہے جس نے اپنی شادی کو یاد گار بنانےکے لیے اور البم کو یادگار بنانے کے لیے ایسی جگہ پر “ویڈنگ شوٹ ” کا انتخاب کیا کہ دیکھنے والوےدیکھتے ہی دنگھ رے جائیں۔

اسکائی اور ریان میئرز نامی اس شادی شدہ جوڑے نے اس فوٹو شوٹ کے لیے ریاست کے شمال مغرب میں واقع ایک “ہاکس بل کریگ” نامی خطرناک پوائنٹ کا انتخاب کیا اور وہاں سے لی گئی ان کی تصویر اس وقت دنیا بھر میں مقبول ہو رہی ہیں۔

اگرچہ ان کی یہ تصاویر انتہائی خطرناک جگہ پر لی گئی ہے مگر اس کے لیے ایک ماہر فوٹو گرافر کی خدمات حاصل کی گئیں جس نے تمام حفاظتی تدابیر کے ساتھ یہ تصویر کھینچی (جنہیں آپ نیچے تصاویر میں  دیکھ سکتے ہیں)۔


مشہورفوٹوگرافر میسن گارڈنر کا کہنا ہے کہ وہ اس مقام پر اکثر ہی شوٹ کرتے ہیں اور یہ ان کے نزدیک ریاست میں ایسی تصاویر کی سب سے بہترین جگہ ہے مگر اس منفرد فوٹو شوٹ کا آئیڈیا ان کو دلہن کے بہنوئی نے دیا تھا۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ انہیں اس شوٹ میں تین گھنٹے لگے اور وہ مستقبل میں پھر ایسا کرنے کے لیے تیار ہیں۔

کیا اب آپ بھی اپنی شادی پر خطرناک فوٹو کا انجام ایسا فوٹو شوٹ کروانے کا ارادہ رکھتے ہیں؟ہمیں کو منٹ سیکشن میں ضرور بتایئے گا۔دوستو ہمیں پوری اُمید ہے کہ آپ دوستوں کو ہماری آج کی یہ پوسٹ بھی پسند آئی ہو گئ،پسند آنے کی صورت میں اسے اپنے دوستوں کے ساتھ فیس بک اور واٹس ایپ پرضرور شئیر کریں۔شکریہ

:مزید پوسٹ

دو پاکستانی بھائیوں نے پہلا الٹرا لائٹ ہیلی کاپٹر تیار کر لیا

 

Buy Electronics Item Online In Pakistan:

http://smarteshop.pk/

Leave Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *